وفاقی کابینہ کا اجلاس 13 اپریل کو طلب کرلیا گیا

190

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ کا اجلاس 13 اپریل کو طلب کرلیا گیا، اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ کابینہ ڈویژن کو اجلاس کیلیے ایجنڈا تیار کرنے کی ہدایت کردی گئی، اجلاس میں کورونا کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔