ـ900وکٹیں اینڈرسن چھٹے پیسر بن گئے

82

احمد آباد(جسارت نیوز) انگلش بولر جیمز اینڈرسن 900انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کرنے والے دنیا کے چھٹے پیسر بن گئے۔جیمز اینڈرسن نے سابق آسٹریلوی پیسر گلن میک گرا اور پاکستانی اسٹار وسیم اکرم کی صف میں آ گئے،38سالہ اینڈرسن نے یہ سنگ میل بھارت سے سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں دوسرے دن اجنکیا راہنے کو میدان بدر کرکے عبور کیا۔