سربرہ پاک بحریہ کی سری لنکا کے سیکرٹری دفاع سے ملاقات

104

اسلام آباد (آن لائن) سربراہ پاک فضائیہ ایڈمرل مجاہد انور خان کی سری لنکا کے سیکرٹری دفاع اور وزیر مملکت برائے قومی سلامتی جنرل(ر) کمال گنارتنے سے ملاقات، پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ دونوں سربراہوں نے باہمی تعاون بالخصوص تربیت اور پیشہ ورانہ مہارت کے شعبوں کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔