اسسٹنٹ کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل نے نارتھ ناظم آباد کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں میں شرٹس تقسیم کیں

64

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل فاطمہ صائمہ احمد نے بدرالحسن اسپورٹس کمپلکس، ناظم آباد نمبر 3 کا دورہ کیا اور کمپلیکس کے بارے میں کراچی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمّد معین الدین اور سابقہ انٹر نیشنل پلیئر ماہیہ معین سے گفتگوں بھی کی اور چوتھی نیشنل ماس ریسلنگ چمپئن شپ کے سلسلے میں سندھ ماس ریسلنگ کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز بھی دیکھیاور نارتھ ناظم آباد جمخانہ کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں میں شرٹس بھی تقسیم کیے۔ تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل فاطمہ صائمہ احمد نے کھلاڑیوں سے خطاب بھی کیا اور اس موقع پر کھا ہے کے کھلاڑی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں اور ان کو زیادہ سے زیادہ اسپورٹس کی سہولیات دینی چاھے اور ساتھ میں ڈپٹی ڈائریکٹر FBR سندھ فواد خان، ڈائرکٹر اسپورٹس اینڈ کلچر ڈسٹرکٹ سینٹرل اکبر حسین، سابق انٹرنیشنل پلیئرز ماہیہ معین، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ کلچر کے ایم سی محمّد ندیم خان، سیکرٹری، سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کاشف احمد فاروقی، سیکرٹری سندھ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن محمد ناصر علی اور سیکرٹری کراچی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے محمّد معین الدین بھی نے شرکت کی اسسٹنٹ کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل فاطمہ صائمہ احمد ٹرائلز کے موقع پر نارتھ ناظم آباد کرکٹ کلب کے کپتان محمّد اسامہ اور دیگر کھلاڑیوں میں شرٹس بھی تقسیم کریں گی۔