الخدمت کا کراچی کے لیے ایک اور بہترین تحفہ

624

الخدمت کا کراچی والوں کے لیے ایک اور بہترین تحفہ، پینے کے صاف پانی کی بلاتعطل فراہمی کے منفرد نظام آٹو میٹک واٹر ڈسپنسنگ یونٹ کی سہولت متعارف کروا دی۔

امیر جماعت اسلامی کراچی انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے مسجد رضوان فیڈرل Bایریابلاک14 میں پینے کے صاف پانی کی بلاتعطل فراہمی کے منفرد نظام آٹو میٹک واٹر ڈسپنسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا۔

یہ منصوبہ الخدمت کے شعبہ ‘صاف پانی’ کے تحت بنایا گیا ہے۔