تُرک وزیر خارجہ کی یورپیکونسل کے صدر سے ملاقات

289
برسلز: تُرک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اور صدر یورپی کونسل چارلس مشیل مذاکرات کررہے ہیں

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے یورپی یونین کے عہدے داروں سے ملاقات میں مذاکرات میں پیش رفت پر زور دیا۔ انہوں نے برسلز میں سلامتی پالیسی کے نمایندے جوزف بوریل، یورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن اور یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل سے ملاقات کی۔ مولود چاوش اولو کا کہنا تھا کہ ہم یورپ سے مذاکراتی عمل میں سرعت لانے کے خواہاں ہیں۔ کسٹم یونین میں وسعت اور ویزے میں نرمی کا اطلاق جتنا جلدہو سکے ممکن بنایا جائے۔