میانمار شہری حوالگی عملدرآمد کیس، تھائی عدالت کے فیصلے کی کاپی طلب

215

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت نے میانمار کے شہری ابراہیم کو کو کی تھائی لینڈ کو حوالگی سے متعلق عملدرآمد کیس میں تھائی عدالت کے فیصلے کی کاپی پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے پاکستانی سفارت خانے کے آفیشلز کو وارنگ دی کہ وہ آئندہ محتاط رہیں۔