سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مچھ ہشت گردی کے واقعے کی مذمت

234

اسلام آباد( آن لائن ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مچھ دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔یو این جنرل اسمبلی کے صدر نے بھی پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔