بینک 3 روز بند رہنے کے بعدآج کھل جائیں گے

146

اسلام آباد ( آن لائن ) ملک بھر میں بینک 3 روز بند رہنے کے بعد آج کھل گئے ۔یکم جنوری بروز جمعہ کو تمام بینک صارفین کے ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کرنے کے لیے بند رہے۔ہفتہ اور اتوار کی معمول کی تعطیلات کے باعث بینک مجموعی طو رپر3 روز بند رہے۔