اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اور اسی قسم کی دوسری تلخیوں کا،(وہ جہنم کی طرف اپنے پیروؤں کو آتے دیکھ کر آپس میں کہیں گے) ’’یہ ایک لشکر تمہارے پاس گھسا چلا آ رہا ہے، کوئی خوش آمدید ان کے لیے نہیں ہے، یہ آگ میں جھلسنے والے ہیں‘‘
(ص: 58-59)