عدالت عظمیٰ:شک کا فائدہ دیتے ہوئے قتل کا مجرم 12 برس بعدبری

127

اسلام آباد(آن لائن)عدالت عظمیٰ نے قتل کے الزام میں عمرقید کے مجرم یاسین کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے12 سال بعد بری کر دیا۔جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمر قید کے ملزم محمد یاسین کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔