جماعت اسلامی حیدرآباد کافرانس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ جمعے کو ہوگا

172

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستا ن سینیٹر سراج الحق کے ملک گیر احتجاج کے اعلان پرحیدرآباد پریس کلب کے سامنے 30 اکتوبربعد نماز جمعہ فرانس
میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید کی قیادت میںاحتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔