پاکستانی زائرین یکم نومبرسے عمرہ کی درخواستیں جمع کراسکیں گے

199

اسلام آباد (این این آئی)کورونا کی وجہ سے عمرہ کی بندش کو نئے قواعد کے ساتھ کھولنے کے اعلان کے بعد پاکستان کے زائرین بھی یکم نومبر 2020ء سے عمرے کی درخواستیں جمع کراسکیں گے۔ سعودی حکومت نے ائرلائنز، ٹورآپریٹرز اور زائرین کے لیے ایس اوپیز جاری کردیے ہیں۔