لسبیلہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما ممتاز معروف قبائلی شخصیت و سماجی رہنما وڈیرہ محمدحسن جاموٹ یونین کونسل شہہ لاکھڑا میں قادری گنگو ہوٹل والے اور امید علی پاندیانی بلوچ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کررہے ہیں

303