چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

225

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کے برابر مراعات ملیں گی۔