حیدرآباد:پولیس کا فیکٹری پر چھاپا ، بڑی تعداد میں مین پوری برآمد،ملزم گرفتار

60

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سخی پیر پولیس کا فردوس کالونی میں قائم مین پوری ڈیلر شہزاد عرف بھورا کی فیکٹری پر چھاپا
،300مین پوری اور 6 کٹے خام مال برآمد ،ایک ملزم غلام نبی قریشی کو گرفتارکرلیا گیا جبکہ شہزاد عرف بھورا 317 مین پوری چھوڑ کر فرار ہوگیا ۔