فوج کو سیاست میں گھسیٹنے پر شرم آنی چاہیے، عظمیٰ بخاری

193

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومتی ترجمانوں کو فوج کو سیاسی معاملات میں گھسیٹتے شرم آنی چاہیے، چوہان صاحب دوسروں کے کندوں پر رکھ کے بندوق چلانا چھوڑ دیں۔چوہان صاحب فوج کی کارکردگی آپ نہ ہمیں بتائیں اس کے لیے ڈی جی آئی ایس پی آر کافی ہیں۔آپ کے لیڈر نے جس طرح امریکا اور ایران میں بیٹھ کر فوج کو بدنام کیا وہ بھی پوری قوم جانتی ہے۔ مسلم لیگ(ن) سے بہتر فوج کی اہمیت اور دفاع کی