نقی باڑی پریگمیاکے نئے چیئرمین منتخب

118

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمد نقی باری 2020-2021 کے لیے بطور چیئرمین پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس ڈویلپر اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پریگمیا) سندھ بلوچستان زون منتخب ہوگئے۔ ساؤتھ زون منیجنگ کمیٹی کے لیے 8 نئے ممبران کا انتخاب عمل میں آیا۔