تھر پارکر میں غذائی قلت اور وبا سے 5 بچے جاں بحق

273

تھرپارکر (صباح نیوز) تھر پارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث 5 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں ماہ وبائی امراض سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 24 رواں سال جاں بحق بچوں کی کل تعداد 604 تک پہنچ گئی۔