این ڈی ایم اے نے سندھ سیلاب متاثرین کیلیے 19 ہزار خیمے بھیج دیے

188

اسلام آباد (اے پی پی) نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں کیلیے 19ہزار خیمے بھیج دیے ہیں، یہ خیمے 5کور کی مدد سے متاثرہ علاقوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بحالی کا کام جاری ہے۔