پنجاب، چہلم حضرت امام حسینؓ پر موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

98

لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر نکالے جانے والے ماتمی جلوسوں کے روٹس پر موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا
ہے اور اس سلسلے میں آئی جی پولیس پنجاب سے ان تمام شہروں کی فہرست طلب کر لی ہے۔