محمد حسین محنتی و دیگر کا سینئر صحافی قیصر محمود کے انتقال پر اظہار تعزیت

77

کراچی (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی ، جنرل سیکرٹری کاشف شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سینئر صحافی قیصر محمود کے انتقال پر دکھ اور
افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔