گورنربلوچستان نے 8 ستمبر کو اسمبلی اجلاس طلب کرلیا

90

کوئٹہ(نمائندہ جسارت) بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 8ستمبر بروز منگل شامل بچے اسمبلی ہال شارع زرغون روڈ کوئٹہ میں طلب کرلیا ہے