رینٹل پاور ریفرنس: ملزم کی عدم پیشی پر بریت کی درخواست پر سماعت ملتوی

142

اسلام آباد (اے پی پی) احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس میں شریک ملزم سابق سیکرٹری پانی و بجلی اسماعیل قریشی کی بریت کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسماعیل قریشی پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے سماعت بغیر کارروائی کے 21 ستمبر تک کیلیے ملتوی کردی۔