غیر قانونی مویشی منڈی کیخلاف درخواست  پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

83

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے رہائشی علاقوں میں قائم مویشی منڈیوں کے خلاف دائر درخواست پر سندھ حکومت اور ڈپٹی کمشنر و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ،جسٹس محمد علی مظہر کی سر براہی میں 2رکنی بینچ نے رہائشی علاقوں میں قائم مویشی منڈیوں کیخلا ف سماجی کارکن محمود اختر نقوی کی درخواست کی سماعت کی ۔