القرآن

213

 

جو کفر تم دنیا میں کرتے رہے ہو اْس کی پاداش میں اب اِس کا ایندھن بنو۔آج ہم اِن کے منہ بند کیے دیتے ہیں، اِن کے ہاتھ ہم سے بولیں گے اور اُن کے پاؤں گواہی دیں گے کہ یہ دنیا میں کیا کمائی کرتے رہے ہیں۔
(یٰسین :64-65 )