وزیراعظم عمران خان آج لاہور جائیںگے

112

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج لاہور جائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار، ارکان اسمبلی اور بیوروکریسی سے ملاقات کریں گے جبکہ وزیراعظم کو 2 سالہ حکومتی کارکردگی اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔