وزیراعظم عمران خان سے علامہ راجا ناصر عباس کی ملاقات

79

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے علامہ راجا ناصر عباس نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری، سیف اللہ نیازی، ناصر شیرازی اور اسد نقوی بھی موجود تھے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے۔