حیدرآباد: گاڑی کا شیشہ ٹوٹنے پر تنازع، ہوائی فائرنگ سے خوف و ہراس

168

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سخی پیر تھانے کی حدود بابا فرید پلازہ میں نامعلوم افراد نے کھڑی کار کے شیشے توڑ دیے جس کے بعد تنازع شروع ہوگیا تنازعے کے دوران ہوائی فائرنگ بھی کی گئی
جس سے فلیٹوں میں رہنے والوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔