پندرہ جولائی کو پاکستان سپورٹ بھلا نہیں سکتے، ترک سفیر

107

اسلام آباد(آن لا ئن)پاکستان میں تعینات ترک سفیر احسان مصطفی یردکل نے کہاہے کہ 15جولائی 2016ء کوپاکستان کی سپورٹ کبھی بھلا نہیں سکتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منتخب پارلیمنٹ اور لیڈر کے خلاف کوئی دہشت گرد تنظیم کارروائی نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہا کہ15 جولائی کو ہم نے وہ کیا جو ہمیں کرنا چاہیے تھا۔