ٹرمپ کی پی آئی اے کے نیویارک روزویلٹ ہوٹل خریدنے میں دلچسپی

190

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پی آئی اے کا نیویارک کا روزویلٹ ہوٹل خریدنا چاہتے ہیں۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے سوال کیا کہ کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روزویلٹ ہوٹل خریدنا چاہتے ہیں؟ جس پر ایم ڈی پی آئی اے انویسٹمنٹ لمیٹڈ ڈاکٹر نجیب سمیع نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ماضی میں روزویلٹ ہوٹل خریدنا چاہتے تھے اور وہ اب بھی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ کمیٹی کو بتایا ۱