وزیراعظم کادورہ لاہور ملتوی

205

اسلام آباد ( ا ٓن لائن)وزیراعظم عمران خان نے مصروفیت کے باعث دورہ لاہور ملتوی کر دیا۔تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہفتہ کے صبح ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچنا تھا، تاہم مصروفیات کے باعث وزیراعظم کا دورہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے لاہور دورے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔