دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں  3 لاکھ  71 ہزار سے تجاوز کرگئیں

328

عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 06 ہو گئی ہیں۔

دنیا بھر میں پھیلنے والا کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس سے دنیا کے مختلف ممالک میں متاثرہ افراد کی تعداد 61 لاکھ  59 ہزار 953 ہوگئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر 27 لاکھ 38 ہزار 179 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکا  میں 18 لاکھ 16 ہزار 820 افراد کورونا سے متاثر،اموات 1 لاکھ 55   ہزار557 ہوگئیں ،دوسرے نمبر پر برطانیہ ہے جہاں 2 لاکھ 72 ہزار 826 افراد متاثر،اموات کی مجموعی تعداد 38 ہزار376 ہوگئیں، اسپین میں 2 لاکھ 86 ہزار 308 افراد متاثر،اموات 27 ہزار125 ہوگئیں۔

اٹلی میں 2 لاکھ 32 ہزار 664 افراد کورونا سے متاثر،اموات 33 ہزار 340 ، روس میں 3 لاکھ 96 ہزار 575 افراد متاثر، اموات 4,555 ، فرانس میں ایک لاکھ 88  ہزار 625 افراد کورونا سے متاثر، اموات28 ہزار 771 سے زائد ہوگئیں۔

برازیل میں 4 لاکھ 99 ہزار 966 افراد کورونا سے متاثر،اموات 28 ہزار 849 ، جرمنی میں ایک لاکھ 83 ہزار 294 افراد متاثر،اموات 8,600 ہوگئیں، ایران میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 950، اموات 7,734، اور ترکی میں ایک لاکھ  63 ہزار 103 افراد کورونا سے متاثر،اموات 4,515 اور انڈیا میں ایک لاکھ 81 ہزار 827 افراد متاثر، اموات کی تعداد 5 ہزار 185 ہوگئیں۔