لڑکی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار

121

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) بھٹائی نگر تھانے کی رہائشی نوجوان لڑکی سے مبینہ زیادتی پولیس نے الزام میںذوہیب نامی شخص کو حراست میں لے لیا ۔تھانہ بھٹائی نگر کی رہائشی نوجوان لڑکی
سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس نے ذوہیب نامی شخص کو حراست میں لے لیاجبکہ متاثرہ لڑکی اور ملزم ذوہیب کو چیک اپ کے لیے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ ورثا ءکا کہنا ہے لڑکی بیوٹی پارلر میں میں کام کرتی ہے اس کو اغوا کیا گیا ہے۔