محمد حسین محنتی کا یحییٰ پولانی سے اظہار تعزیت

209

کراچی (نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی محمد حسین محنتی نے طیارہ حادثے کا شکار پولانی فیملی کے گھر جاکر یحییٰ پولانی اور خاندان سے ان کے بھتیجے سمیت فیملی کے 5 افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی دکھ وافسوس کا اظہار اور لواحقین کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی۔