قضا ……………… اجمل سراج

145

وہ جس نے ہمیں زندگی بخشی ہے اگر وہ
یہ چاہے کہ مر جائیں سب اِس ایک وَبا سے

پھر کون ہے ایسے میں جو آجائے مدد کو
پھر کون ہے ایسے میں بچا لے جو قضا سے