اب تک …………… اجمل سراج

153

حکومت کا پہلے ہی ہم کہہ چکے ہیں
نہ عمران کی تھی نہ عمران کی ہے

مگر یہ دِکھاوے کی صورت بھی اب تک
نوازش کورونائی بحران کی ہے