شہریار آفریدی سے وزیر مملکت برائے نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان لے لیا گیا

193

اسلام آباد (آن لائن) شہریار آفریدی سے وزیر مملکت برائے نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان واپس لے لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہریار آفریدی وزیر مملکت برائے سیفران برقرار رہیں گے اور شہریار آفریدی سے اضافی قلمدان واپس لینے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔