ناکام ………………اجمل سراج

131

وزارت کی تبدیلیوں سے کھلا
اسے رہ گیا ہے یہی کام اب

حکومت تو پہلے ہی ناکام تھی
ہوئی ہے بُری طرح ناکام اب