قانون………………اجمل سراج

145

کہہ سکے گا نہ کچھ تمہیں قانون
مملکت کے کسی بھی قریے میں

آٹے چینی میں جو کمایا ہے
وہ لگا دو سیمنٹ سریے میں