چندہ خان ……………اجمل سراج

209

یار اِس میں تو کوئی حرج نہیں
کہ ہو کوئی خُدا کا بندہ خان

خان ہو کر مگر نہ ہو کوئی
خان صاحب کی طرح چندہ خان