خدا ……………… اجمل سراج

158

ورلڈ بینک پر ہی بس ہے بھروسہ
آئی ایم ایف کا فقط آسرا ہے

اور اس وقت تو سب سے بڑھ کر
ڈبلیو ایچ او ہمارا خدا ہے