کشتیٔ نوح……………اجمل سراج

168

خوف میں آج اہلِ زمیں ہیں
غیر محفوظ ہر انجمن ہے

اِس قیامت اِس آفت میں اجمل
کشتیٔ نوح میرا وطن ہے