پولیس اور سیکورٹی اداروں نے فیض آباد کا کنٹرول سنبھال لیا

136

اسلام آباد (اے پی پی) پولیس اور سیکورٹی اداروں نے فیض آباد کا کنٹرول سنبھال لیا۔ غیر متعلقہ افراد کو فوری فیض آباد کے علاقے سے باہر نکلنے کا حکم دیدیا گیا۔ فیض آباد میں مارکیٹیں اور دکانیں بند کرا دی گئیں۔