کلوروکوئن پر حتمی رائے کے لیے ماہرین کی ٹیم تشکیل دی، ڈاکٹر ظفر مرزا

370

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے امراض کے لیے کلوروکوئن کے استعمال کے حوالے سے حتمی رائے بنانے
کے لیے ماہرن کی ٹیم کی تشکیل دے دی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انہوںنے کہا کہ کلوروکوئن کے حوالے حوالے سے ہمارے پاس اعداد شمار موجود ہیں جو شربت، ٹیکے اور گولی کی شکل میں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس دوا سے متعلق مینو فیکچررز اور درآمد کنندگان سے رابطے میں ہیں۔