تقریر ………………اجمل سراج

446

اور دیتے وہ کیا قوم کو
حوصلہ بھی نہیں دے سکے

خان صاحب کی تقریر سے
ہم تو کچھ بھی نہیں لے سکے