ناپسند ……………… اجمل سراج

646

اُن کی مرضی جسے کھلا رکھیں
اُن کی مرضی ہے جس کو بند کریں

خان صاحب کو نا پسند ہے جو
کیوں نہ وہ اُس کو نا پسند کریں