سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین کیخلاف ایک اور کیس میں وفاق کو نوٹس

99

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین کے خلاف ایک اور کیس میں وفاق حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر فریقین کو14 روز میں جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی،درخواست ایک شہری کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی۔