عدالت عظمیٰ نے اسلام آباد جوڈیشل سروس رولز سے متعلق درخواست نمٹا دی

151

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد جوڈیشل سروس رولز2011ء میں ترمیم کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی رپورٹ کے مطابق ججوں کے دیگر صوبوں میں تبادلے سے متعلق کوئی قانون نہیں‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے انسپیکشن جج کو ہی ضلعی عدالتوں کو دیکھنے کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔