وفاقی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ

100

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی بیورو کریسی میں تقرروتبادلے، گریڈ 22کے حامد ہارون سینئر رکن فیڈرل لینڈ کمیشن، گریڈ20کے عبدالرئوف خان جوائنٹ سیکرٹری آبی وسائل ڈویژن تعینات جبکہ 27اے ایس پیز کو ایس پی کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق قی پانے والوں میںاظہر مغل، عمران خان، شعیب خان، ارسلان شاہ زیب، حفیظ الرحمن، توصیف رحمان میمن، دوست محمد، عبدالوہاب، تصور اقبال، جویریہ جمیل، فہد خان، محمد کلیم، ضیا الدین، شیر علی، نجم الحسن لیاقت، شہزاد عمر عباس بابر، سرفراز ورک، عطا الرحمن، فاروق امجد، فاروق احمد اور محمد سمیع سمیت دیگر شامل ہیں۔